صدر مملکت کو الیکشن کی تاریخ دینے کا اختیار نہیں، وزارت قانون

اسلام آباد – وزارت قانون نے کہا ہے کہ صدر مملکت کو نئی آئینی ترمیم کے بعد انتخابات کی تاریخ دینے کا اختیار نہیں ہے۔ میڈیا کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے عام انتخابات کی تاریخ کے معاملے پر الیکشن کمیشن کی جانب سے مشاورت سے انکار پر وزارت قانون سے رائے مانگی … صدر مملکت کو الیکشن کی تاریخ دینے کا اختیار نہیں، وزارت قانون پڑھنا جاری رکھیں